28 دسمبر، 2015، 1:31 PM

عراق کے وزیر اعظم آج الرمادی کی آزادی کا اعلان کریں گے

عراق کے وزیر اعظم آج الرمادی کی آزادی کا اعلان کریں گے

عراقی فورسز نےعراق کے شہر الرمادی کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے اور آج عراقی وزير اعظم الرمادی شہر کی آزادی کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نےعراق کے شہر الرمادی کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے اور آج عراقی وزير اعظم حیدرالعبادی  الرمادی شہر کی آزادی کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ عراقی فورسز نے الرمادی میں گذشتہ منگل سے داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا تھا عراقی فورسز نے کارروائی کے دوران کچھ داعش دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ بعض دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

News ID 1860632

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha